قوائد و ضوابط

 ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارے کی طرف سے بروقت ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔ پریس کلب فتح جنگ حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر کاربند ایک ادارہ ہے۔

کسی بھی قسم کی ٹیکنیکل معلومات اور ویب سائٹ کے حوالہ سے درکار معلومات کے لئےرابطہ کریں