146

فتح جنگ ضلع اٹک میں 7جون سے 11جون تک پولیو مہم کا آ غا ز کیا جار ہا ہے

فتح جنگ ضلع اٹک میں 7جون سے 11جون تک پولیو مہم کا آ غا ز کیا جار ہا ہے پولیو ایک قومی مہم ہے صرف دو قطرے آ پ کے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے محفوظ کر سکتے ہیں پولیو صرف بچپن کی بیماری نہیں یہ ساری زندگی کی معذوری ہے تمام اہلیان شہر سے پولیو مہم میں تعاون کی اپیل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں