170

ملک کامران علی خاکی تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف فتح جنگ ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر نازرنے پولیو مہم کا افتتاح کیا

ملک کامران علی خاکی تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف فتح جنگ ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر نازرکے ہمراہ پولیو مہم کا افتتاح کر رہے ہیں اس موقع پر،پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن رہنما ڈاکٹر اعجاز خان،صدر پریس کلب سید وجاہت علی شاہ ہمدانی،تاجر حاجی تاج،رفاقت اعوان ،کواڈینیٹر پی ٹی آئ عبدالمتین ملک،بابر اعوان،عابد حبیب،قاضی آصف،اظہر اقبال اور دیگر موجود تھے۔ملک کامران خاکی نے پولیو مہم کی کامیابی کے لئے تعاون کی یقین دیہانی کرائ اور اپنی ٹیم اور تنظیم کی خدمات کی پیشکش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں