196

فتح جنگ کے ںواحی گاؤں برج میں گونگی بہری خاتون کاقتل

فتح جنگ کے نواحی گاؤں برج میں پیش آ یا واقعہ آسیہ بی بی جو گونگی بہری تھی سات ماہ پہلے اس کی شادی اعجاز نامی شخص سے ہوئی 24 جولائی کو اس کے گھر والوں کو اطلاع دی گئی کے آ سیہ بی بی واش روم میں گر کر جابحق ہوگئ جب کے لواحقین کے ییمطابق آ سیہ بی بی کو تشدد کر کے قتل کیا گیا ہے حقائق کیا ہیں جانتے ہیں سید وجاہت کی اس رپورٹ میں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں